fbpx

پروفیسر ڈاکٹر خاور بٹ کا درس قرآن

by | Jun 7, 2020 | news | 0 comments

news-1356129710-1886اسلام علیکم. امید ھے آپ سب خیریت سے ھوں گے. تمام قرآن کلاس شرکاء سے رابطہ کیا گیا ھے. زیادہ تر نے ٹائم دن 11 بجے کا کہا ھے. اس لئے ان شاءللہ کل بروز اتوار 07 جون آن لائن قرآن کلاس پاکستانی وقت کے مطابق دن 11 بجے ھو گی. امیر قرآن ھاؤس ڈاکٹر پروفیسر قلب بشیر خاور بٹ صاحب پارہ نمبر 12سورۃ ھود آیت نمبر 87 سے پڑھائیں گے. لنک آپ کے پاس موجود ھو گا. لنک آن کرنے میں کوئی مشکل پیش نہ آئے اس لیےآج ھی جناب محترم عثمان طاہر صاحب سے فون نمبر 03008454065 پر رابطہ کر لیں. قرآن ھاؤس سوسائٹی لاھور.


Join  Zoom  Meeting

https://zoom.us/j/893026610

Meeting ID: 893 026 610