Sept 24 2017

news-1356129710-1886لاہور (پ ر) قرآن ہائوس سوسائٹی کے امیر پروفیسر ڈاکٹر خاور بٹ ہر اتوار صبح ساڑھے 6 بجے 24 محمدی پارک ساندہ روڈ لاہور اور ہر منگل بعد نماز عصر قائداعظم لائبریری شاہراہ قائداعظم میں درس قرآن دیتے ہیں اور قرآن پاک کا ترجمہ سکھاتے ہیں۔