fbpx

پروفیسر ڈاکٹر خاور بٹ کا درس قرآن

news-1356129710-1886اسلام علیکم. امید ھے آپ سب خیریت سے ھوں گے. تمام قرآن کلاس شرکاء سے رابطہ کیا گیا ھے. زیادہ تر نے ٹائم دن 11 بجے کا کہا ھے. اس لئے ان شاءللہ کل بروز اتوار 07 جون آن لائن قرآن کلاس پاکستانی وقت کے مطابق دن 11 بجے ھو گی. امیر قرآن ھاؤس ڈاکٹر پروفیسر قلب بشیر خاور بٹ صاحب پارہ نمبر 12سورۃ ھود آیت نمبر 87 سے پڑھائیں گے. لنک آپ کے پاس موجود ھو گا. لنک آن کرنے میں کوئی مشکل پیش نہ آئے اس لیےآج ھی جناب محترم عثمان طاہر صاحب سے فون نمبر 03008454065 پر رابطہ کر لیں. قرآن ھاؤس سوسائٹی لاھور.


Join  Zoom  Meeting

https://zoom.us/j/893026610

Meeting ID: 893 026 610

پروفیسر ڈاکٹر خاور بٹ کا درس قرآن

news-1356129710-1886محترم ممبران، اسلام علیکم۔ امید ہے آپ سب خیریت سے ہیں۔ موجودہ چیلنج کے پیش نظر رجوع الی اللہ کی کوشش پہلے سے زیادہ بھرپور طریقے سے کرنے کی ضرورت ہے۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے ہم اس اتوار کو virtual meeting کریں گے اور ڈاکٹر خاور بٹ صاحب آپکے سوالات کے جوابات دیں گے۔ اسکا وقت 30۔8 تا 30۔9 صبح ہو گا۔ میٹنگ میں شرکت کا طریقہ اور لنک درج ذیل ہے۔


Join  Zoom  Meeting

https://zoom.us/j/503619333?pwd=UzR3a0ZCdG9aTGpTTzRTWFZodEYyZz09

Meeting ID: 503 619 333
Password: 005238

اعتکاف

,,اعتکاف کی رجسڑیشن کے لیے”
مسجد طوبی E_11/3 مرکز اسلام آباد
“تم میں سے بھترین وه ھے جو قرآن سیکھے اور سیکھاے”
فھم القرآن کورس
میں قرآن کا ترجمه خود کر سکتا/سکتی هوں یه جمله آپ کا بھی هو سکتا هے
صرف 42 آیات کی مدد سے
جو حضرات فهم القران کورس کرنا چاهتے هین وه اس مسجد میں تشریف لایں.
براے رابطه: سر شاھد بٹھی صاحب 03044425578
03349813493