پروفیسر ڈاکٹر خاور بٹ کا قرآن کورس – Lahore College for Women University
فہم القرآن کورس ڈاکٹر پروفیسر قلب بشیر خاور بٹ کی نگرانی میں 7 اکتوبر 2021 سے 7 نومبر 2021 تک شروع کیا جائے گا۔ یہ کورس لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی LCWU میں منعقد کیا جائے گا۔
پروفیسر ڈاکٹر خاور بٹ کا درس قرآن – 01 جولائی 2021
اسلام علیکم. ان شاءاللہ آن لائن تکمیل قرآن حکیم قرآن کلاس کل بروز اتوار تاریخ یکم اگست کو صبح چھ بجے ھو گی. امیر قرآن ھاؤس ڈاکٹر پروفیسر قلب بشیر خاور بٹ صاحب پارہ نمبر 13 سورۃ ابراہیم پڑھائیں گے. آپ سے گذارش ھے کہ وقت پر آن لائن ھو جائیں. اسکے علاوہ یہ پیغام اور لوگوں تک بھی پہنچائیں. قرآن ھاؤس سوسائٹی لاھور
پروفیسر ڈاکٹر خاور بٹ کا فہم القرآن کورس – 26 جولائی 2021
اسلام و علیکم، ۔۔۔ آ ج بروز پیر
بوقت 7:45
بمقام پنجاب سکول آڈیٹوریم کینال گارڈن
قرآن کلاس کا سلسلہ عید کی تعطیلات کے بعد دوبارہ شروع ھو گا انشاء اللہ۔۔
تمام محبان قرآن کریم سے گزارش ہے کہ وہ بمعہ اھل وعیال اور دوست احباب کے ساتھ کلاس میں شرکت کر کے قرآن فہمی کی سعادت حاصل کریں ۔۔جزاک اللّٰہ
رابطہ۔ 03074696294
آ ن لائن کلاس بھی ھو گی
آسان کورس پمفلٹ


پروفیسر ڈاکٹر خاور بٹ کا فہم القرآن کورس – 28 جون 2021 تا 21 اگست 2021

پروفیسر ڈاکٹر خاور بٹ کا درس قرآن – 06 جون 2021

پروفیسر ڈاکٹر خاور بٹ نیو ٹی وی پروگرام – 04 جون 2021
کل انشاء اللہ 4 جون 2021 صبح 11 بجے ڈاکٹر پروفیسر قلب بشیر خاور بٹ سورت الحجرات کے عنوان سے نیو ٹی وی پر براہ راست آرہے ہیں۔
پروفیسر ڈاکٹر خاور بٹ کا درس قرآن – 17 اپریل 2021

پروفیسر ڈاکٹر خاور بٹ کا درس قرآن – 17 اپریل 2021

استقبالِ رمضان