Mar 19 2017

news-1356129710-1886لاہور (پ ر) قرآن ہاؤس سوسائٹی کے امیر پروفیسر ڈاکٹر خاور بٹ ہر اتوار صبح 7بجے 24 محمدی پارک ساندہ روڈ نزد میر شادی ہال اور ہر منگل بعد نماز عصر قائداعظم لائبریری شاہراہ قائداعظم میں درس قرآن دیتے ہیں اور قرآن پاک کا ترجمہ سکھاتے ہیں۔