July 06 2017

news-1356129710-1886لاہور( خصوصی نامہ نگار) قرآن ہائوس سوسائٹی کے امیر پروفیسر ڈاکٹر خاور بٹ ہر اتوار صبح 6بجے 24محمدی پارک ساندہ روڈ نزد مہر شادی ہال روزانہ قائداعظم لائبریری شاہراہ قائداعظم میں فہم القرآن کے عنوان سے اور ہر منگل بعد نماز عصر قائداعظم لائبریری میں تکمیل قرآن کے عنوان سے درس قرآن دیتے ہیں اور قرآن پاک کا ترجمہ سکھاتے ہیں۔