Feb 19 2016

news-1356129710-1886لاہور(پ ر) قرآن ہائوس سوسائٹی کے امیر پروفیسر ڈاکٹر خاور بٹ ہر اتوار صبح سات بجے 24 محمدی پارک ساندہ روڈ نزد مہر شادی ہال اور ہر منگل بعد نماز عصر قائداعظم لائبریری مال روڈ پر درس قرآن دیتے ہیں اور قرآن پاک کا ترجمہ سکھاتے ہیں۔