Dec 25 2016

news-1356129710-1886لاہور (پ ر) پروفیسر ڈاکٹر خاور بٹ ہر اتوار صبح ساڑھے سات بجے24محمدی پارک ساندہ روڈ اور ہر منگل ساڑھے 4بجے قائداعظم لائبریری شاہراہ قائداعظم میں درس قرآن دیتے ہیں اور قرآن پاک کا ترجمہ سکھاتے ہیں۔