fbpx

ڈپلومہ کورس

جو طالب علم ایڈ وانس کورس مکمل کرنے کے بعد کم از کم تین کورس خود پڑھا لیتا ہی۔اسے ڈپلومہ کورس میں داخلہ دیاجاتا ہے۔ اس میں اصول تفسیر، اصول حدیث ، اصول فقہ، قواعدفقہ اور صرف ونحو کے ساتھ تاریخ و سیرت اور امت کو درپیش چیلنجز اور ان کے حل سے طالب علم کو مزین کیا جاتا ہی۔ اس کا دورانیہ (20) گھنٹے ہوتا ہیں۔