۴۰ روزہ قرآن کلاس

اسلام علیکم قرآن آسان ہے یہ جملہ آپ کا بھی ہو سکتا ہے آئیے صرف 40 دن مین قرآن کا ترجمہ کرنا سیکھیں۔ محترم ڈاکٹر خاور بٹ صاحب کلاس پڑھائیں گے۔ کلاس کا آغاز 10 اپریل سے ہو رہا ہے۔ وقت : مغرب سے عشاء مقام: جناح لائیبریری جناح باغ...