Aug 06 2017

news-1356129710-1886لاہور (پ ر) قرآن ہاوس سوسائٹی کے امیر پروفیسر ڈاکٹر خاور بٹ پر اتوار صبح 6 بجے 24 محمدی پارک ساندہ روڈ اور ہر منگل بعد نماز عصر قائداعظم لائبریری شاہراہ قائداعظم میں درس قرآن دیتے ہیں اور قرآن پاک کا ترجمہ سکھاتے ہیں۔