استاد تربیت کورس

اس کورس میں صرف وہ طالب علم داخلہ لے سکتے ہیں جنہوں نے آسان کورس مکمل اور تکمیل قرآن کورس میں کم از کم 90 گھنٹے پڑھا ہو اور یہ حلف لیں کہ آئندہ زندگی ترویج قرآن کے لیے صرف کریںگئے اور امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ؐکے افراد کو آسان کورس اپنی استطاعت تک پڑھاتے رہیں گی۔ اس کورس کا دورانیہ 90 گھنٹے ہیں۔