فہم القرآن کورس

آسان کورس

فہم القرآان اپنی نوعیت کا واحد کورس ہے ۔جو اردو پڑھنے ، بولنے اور لکھنے والوں کے لیے بنا یا گیا ہی۔ یہ کورس اردو اور عربی کی باہمی مماثلت کو سامنے رکھتے ہوئے تشکیل دیا گیا ہی۔ اس کورس میں قرآن حکیم علامات کی بنیاد پر پڑھایا جاتا ہیں۔

قرآنی عربی میں8% الفاظ وہ ہیں جو کہ کسی نہ کسی طرح سے اردو میں استعمال ہوتے ہیں۔ .5% الفاظ وہ ہیں جو بار بار دہرائے گئے ہیں۔ 0.5% الفاظ خالص عربی کے ہیں- بیالیس آیات کو چالیس گھنٹوں میں علامات کے ذریعے پڑھایا جاتا ہی۔ کورس کے اختتام پر الحمد ﷲ طالب علم میں خود قرآن حکیم کا ترجمہ کرنے کی صلاحیت پیدا ہوجاتی ہے- یہ کورس ملٹی میڈیا اور وائٹ بورڈ کے ذریعے پڑھایا جاتا ہے-


      (currently not available on ios)