پروفیسر خاور بٹ

ایسوسی ایٹ پروفیسر
یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور
امیر قرآن ہائوس سوسائٹی

تعلیم
عربی زبان(جدید) ریاض یونیورسٹی / الریاض ۔ السعودیہ
عربی زبان وادب یونیورسٹی آف امام محمد بن سعود الاسلامیہ الریاض،۔ السعودیہ
ڈپلومہ علوم اسلامیہ یونیورسٹی آف امام محمد بن سعود الاسلامیہ الریاض،۔ السعودیہ
الشرعیۃ الا اسلامیہ جامع الامام محمد بن سعود الا سلامیہ القصیم بریدہ۔ السعودیہ
ایم اے (اسلامیات) پنجاب یونیورسٹی لاہور۔ پاکستان
پی ایچ ڈی (اسلامیات) پنجاب یونیورسٹی لاہور. پاکستان