مستقبل کے پلان

  1. حفظ قرآن حکیم تاکہ وقت اور توانائی کم استعمال کر کے زیادہ فائدہ حاصل کیا جاسکی
  2. عربی زبان کورسسز(گرائمر، عربی ادب) 
  3.  نرسری تا ہائی سکول اور آخر کار یونیورسٹی کا قیام جہان مسلم معاشرے کو مسلم ڈاکٹر ، انجینئر ،
    سائنسدان ، عمرانیات کے ماہرین،فلاسفر اور دانشور دستیاب ہو سکیں جو امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی قیادت کا حق ادا کر سکیں۔
  4.  قرآن ہائوس میں ایک لائبریری (کتب، آڈیو، ویڈیو کا قیام)